0
0
                                                                                                                                                                                                                                                                                                  اسلام ءلیکم جناب'
               مین  دو قسم کے خواب بہت دیکہتا ہون:

۔ ۱۔اکثر دیکہتا ہون کے پیپر مین دیر سے پہنچا ہون، پیپر آسان ہے مگر پین ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر امتحان ہو جاتے ہین تو پہر سے خط آتا ہے امتحانون کیلیے ۲۔اپنے آپ کو اکثر عجیب جگہون پے پاتا ہون، جیسے کے گلیان اور بند،سیاہ راستی۔ ٹرین کو پکڑنے کی بہت کوشش کرتا ہون مگرچہوٹ جاتی ہے یے دو خواب اکثر فجر کے وقت دیکہتا ہون۔ حقیقی زندگی مین نماز اور قرآن کا پابند ہون۔ کام مکمل ہو کے بہی رہ جاتے ہین شیراز حیدر---ش۔ح،لاڑکانا--تاریخ پید\ءش 23.7.1987 براع مھربانی میری رہنماءی کرین۔پہلے بہہی مے یے خط بہیج چکا ہون

Your Answer

Please login first to submit.